The Evil Lady Novel by Mahi Shah Download

The Evil Lady Novel by Mahi Shah is available in PDF Format.

The Evil Lady Novel by Mahi Shah

Mahi Shah’s famous Urdu novel writer wrote the novel The Evil Lady. You can download or read this novel online in PDF format.

Writer Mahi Shah

Pages 659

Download Available

About Author

Mahi Shah is a famous Urdu novel writer who started her writing career on Facebook. She wrote on topics like

Second marriage-based novels, cousin marriage-based novels, revenge marriage-based novels, Romantic Novels, Religious Novels, and many others catch readers’ attention. The List of Her Novels is given below

Bandhan Novel by Mahi Shah

Sukoon E Qalb Novel by Mahi Shah

Beast ka Ishq Novel by Mahi Shah

The Evil Lady Novel by Mahi Shah

Mann Mastam An Ishqam novel by mahi shah

Yousma ka Hamis novel mahi shah

Jaanam novel by Mahi shah

Dilbaram novel by mahi shah

Mann Aashiqe tu hastam novel by mahi shah

Some Glimpse of Evil Lady

اففف ظالم بیوی لو بائٹ نہ بناؤں پھر شرم سے منہ چھپاتا پروں کا میری بیوی نے رات کو میری عزت لوٹی ہے۔۔اسکے ڈھیلے شرٹ کے اندر اپنے ہاتھ ڈالتے بے باکی سے پیٹ پر پھیرنے لگا۔۔!!
اپنے پیٹ پر اسکے مضبوط رینگتے ہاتھوں کو محسوس کرتی وہ اپنے دانتوں پر اور مضبوطی لائی۔۔!!
آہہہہ۔۔۔جنگلی شیرنی لگتا ہے میری گردن کھانے کا ارادہ ہے جیسے تم میری گردن کو کھا رہی ہوں اب میری باری وہ اپنے لبوں کو اس کی گردن پر رب کرنے لگا۔۔!!
یہ سنتے ہی فوراً میرل نے اپنے دانت اس کی گردن پر سے ہٹائے تھے۔۔!! جہان اب اس کے سرخ دانتوں کا نشان واضح
دکھ رہا تھا۔۔!!
میرا بچہ اب میری باری اسے بیڈ پر گراتے فہد اسکے جسم پر قابض ہوا۔۔!!
نو۔۔نو۔۔فہد درد ہوگا اپنی چھوٹی سی سرخ ناک سکھیڑتی وہ التجائی بولی اس نے خود کو کوسا جب وہ روہانسے ہوتے اسے جنگلیوں کی طرح کاٹ گئی تھی۔۔!!
فہد اس پر جھکنے والا تھا جب وہ زور سے اپنی آنکھیں میچ گئی اس کی خراب ہوتی حالت کو دیکھتے وہ گہرا مسکرایا۔۔!!
وہ دھیرے سے اپنے لب اس کی گردن پر رکھے چومنے لگا۔۔وہ سسکی تھی اس کی شرٹ کو تھوڑا سا اوپر کی طرف کرتے وہ اپنے لب رکھ گیا۔۔!!
چھوڑیں۔۔۔وہ بھوکھلاتے ہوئے بولی۔۔!!
شکر کرو میرا بچہ شرٹ لیس نہی کیا تمھیں ابھی ورنہ میرا ادارہ یہی تھا تمھیں ہر پردے سے آزاد کرکے بوکھلا دینے کا۔۔فہد اس کے گرد اپنا حصار مضبوط کرتے گھمبیر لہجے میں گویا ہوا۔۔!!
اسکی اتنی بے باک بات پر میرل کو اپنے کانوں سے دھواں نکلتا محسوس ہوا وجود پر کپکپاہٹ طاری ہوئی تھی۔۔!!
چھوڑیں مجھے میرے کمرے میں جانا ہے میرل نے تھوک نگلتے ہوئے اس بار اس کے کمرے سے جانے میں ہی عافیت جانی تھی۔۔!! تمہیں کیا لگتا ہے میں میرے بچے کو اتنی جلدی اپنے کمرے سے جانے دوں گا فہد نے اس بار خود بیڈ پر لیٹتے
ہوئے اسے اپنے سینے پر منتقل کیا تھا۔۔میرل تو اس کے سینے پر لیٹی اس کی پناہوں میں چپ کر رہ گئی تھی۔۔!!
فہد اس کے گرد اپنے دونوں بازو حل کیے اسے سختی سے اپنے سینے میں بھنجے ہوئے تھا اس کے سینے کے نازکی اپنے سینے پر محسوس کرتے فہد شرگوشی نما انداز میں بولا۔۔چھوٹی ہوں ابھی تم ابھی۔۔!! اس کی بے باک بات سنتے میرل سر تا پیر سرخ ہوئی تھی۔۔!!
وہ بہکے بہکے انداز میں اس کی کمر پر سے شرٹ ہٹاتا اسے شرٹ کے اندر سے اس کی کمر کو سہلانے لگ گیا تھا۔۔میرل اس کے اس افتداد پر بوکلائی تھی…!!

Download The Evil Lady Novel by Mahi Shah

Additionally. It is a famous, social, romantic Urdu novel published on faaninoor.com. we encourage new writers to write online and show their writing abilities and talent. Still, We give a platform to new writers to write and show the power of their words. if you are a writer and want to publish your novels then contact us using our contact form and we will help you in to gain more success.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *